Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#3
بارکا بھاہی لودھراں میں نون مشکلات کا شکار ہے – یہ متوقع بھی تھا – جب ضمنی الیکشن نے صدیق بلوچ نے ٹکٹ نہیں لیا تو نون نے پیر اقبال شاہ کو ٹکٹ دیا کے یہ ہار جائے گا اور عام انتخابات میں پھر صدیق بلوچ کو ٹکٹ دیں گے لیکن اقبال شاہ جیت گیا اور سب گڑ بڑ ہو گیا – اب ٹکٹ تو صدیق بلوچ ہی کو ملا ہے اور سب کو پتا تھا اسے ہی ملے گا اس لئے اقبال شاہ پہلے انصاف کے ساتھ رابطے میں تھا اور اب آزاد الیکشن لڑ رہا ہے لودھراں کی دوسری سیٹ پر بھی ایسے ہی مسلے ہیں –
جھنگ میں نون لیگ کسی کو ٹکٹ نہیں دے رہی اب تک کی یہی خبر ہے اگر عابدہ حسین نون میں آتی ہے تو ٹھیک ورنہ اسے آزاد ہی سپورٹ کیا جائے گا – شیخ وقاص اکرم اور اس کے والد شیخ اکرم کو بھی آزاد ہی رکھ کر سپورٹ کیا جائے گا – یہاں مذہبی ووٹ بہت ہے اس لئے یہاں نون لیگ ایک مختلف حکمت عملی بنا رہی ہے ممکن ہے شیخ باپ بیٹا نے آزاد لڑنے کا فیصلہ کیا اور انہوں نے نون بھی نہیں چھوڑی تو ایسا کرنا پڑ رہا ہے اور نون اپنا امیدوار کھڑا کر کے سیٹ مخالفین کو نہیں دینا چاہتی –
×
arrow_upward DanishGardi