ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی

Home Forums Siasi Discussion ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی

#15
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 126
  • Posts: 6142
  • Total Posts: 6268
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی

آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ تھالی صرف نواز شریف کی تھی، دیگر حضرات کا اس تھالی کو بنانے سنوارنے میں کوئی حصہ نہ تھا کیا کہہ رہے وہ بھائی عجب کہہ رہے ہو بھائی

جی نہیں میں نے ہرگز یہ نہیں کہا۔ تھالی سے مراد مسلم لیگ ن ہے۔

انسان جہاں کچھ اچھا وقت گذارے اور اسے وہاں عزت ملے تو اسے چاہیے کہ اگر علیحدہ ہونا بھی ہوتو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرے۔ یہ چوہدری نثار ایک گھٹیا آدمی ہے جو نواز شریف کے چُپ رہنے کے باوجود بکواس کئے جارہا ہے۔

تحریک انصاف کے سپورٹرز اس کو پی ٹی آئی میں دیکھنے کے بہت زیادہ خواہشمند ہیں اسلئے اس کی بلاوجہ تنقید انہیں بری نہیں لگتی، لیکن ایسی ہی تنقید اگر عائشہ گلالئی، ایس ایم بابر وغیرہ کریں تو ان سپورٹرز کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ انہیں کھلے عام تنقید کے بجائے پارٹی میٹنگ میں اپنے تحفظات پیش کرنے چاہیے تھے۔ عجیب است ، عجیب است

Navigation