عید مبارک

Home Forums Non Siasi عید مبارک عید مبارک

#5
SaleemRaza
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 618
  • Posts: 10643
  • Total Posts: 11261
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: عید مبارک

روزے اگلے سال بھی آنے ہیں اور ویسے بھی پاکستان دعاوں کے سر پر ہی چل رہا ہے ۔میں تو کہتا آپ سب سارا سال روزے رکھیں ہم لوگ آپکی روزے رکھنے میں حوصلہ افزائی کریں

بھائی معاف کردو …… روزے رکھنا ویسے ہی مشکل ہوتا جا رہا ہے دن با دن اور ایک آپ ہیں …… میری خواہش ہے ایک رمضان آپ کراچی میں گزاریں …. پھر نائن زیرو پر روزہ کھولیں گے …. بهائی کی تصویر سامنے رکھ کر

حسن بھائی الطاف بھائی آپکو مبارک ہوں ۔یا ان کو جو بھائی کی تصوہر دیکھ کر عید مناتے ہیں ۔

خیر عید آپنی آپنی چاند آپنا آپنا

Navigation