عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

#14
Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 281
  • Total Posts: 281
  • Join Date:
    23 Apr, 2018
  • Location: Multan

Re: عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

ایسا ہی اعتراض پی ٹی آئ کے امیدوار نے حمزہ شہباز پر لگایا ہے کہ اس نے عائشہ احد کو بیوی کے طور پر ڈکلئیر نہیں کیا ، یہ پارٹی دوسروں کو کس منہ سے منع کرسکتی ہے؟؟
ایسا ہی اعتراض پی ٹی آئ کے امیدوار نے حمزہ شہباز پر لگایا ہے کہ اس نے عائشہ احد کو بیوی کے طور پر ڈکلئیر نہیں کیا ، یہ پارٹی دوسروں کو کس منہ سے منع کرسکتی ہے؟؟

حفیظ صاحب صرف حمزہ ہی نہی ، اس نوں لیگ میں خواجہ اصف اور سعد رفیق نے بھی اپنے کچھ بیویوں والے ایسٹ چھپائے ہوے ہیں اور ایسے اور بہت سے ہونگے

Navigation