ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

#8
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 981
  • Posts: 3812
  • Total Posts: 4793
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

بارکا بھائی اس بار تو نون میں پچھلی بار سے زیادہ نظریاتی ہیں – خواتین کو تو نظریہ بلکل سمجھ نہیں آتا دیکھیں کے پی کے میں کس طرح خواتین تحریک انصاف والیوں نے سب سے پہلے اپنے ووٹ بیچے اس وقت جب بڑے بڑے نون لیگ کو چھوڑ گئے جو رہ گہے وہی نظریاتی ہیں اور انہی میں سے کچھ کی بہنیں بیٹیاں اور بیویاں ٹکٹ لے گیی ہیں پارٹی ہمیشہ یہ دیکھتی ہیں کہ کون جیت سکتا ہے وہ بھلے پارٹی کا کارکن ہو یا وڈیرہ انہیں اپنی سیٹ نہیں گنوانی ہے – ملتان نون لیگی صدر کو تیس سال سے ٹکٹ نہیں ملی گی وہ غریب ہے اور جیت نہیں سکتا مگر اسے صدر کے عہدے پر فٹ کیا ہوا ہے اور وہ خوش بھی ہے – نون لیگ الیکشن کی سائنس کو سمجھتی ہے –

اعوان بھائی جھنگ اور لودھراں سے کونسے امیدوار ہے نون لیگ کے ؟

Navigation