فٹبال ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کونسی ٹیم جیتے گی ؟

Home Forums Sports فٹبال ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کونسی ٹیم جیتے گی ؟ فٹبال ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کونسی ٹیم جیتے گی ؟

#11
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 981
  • Posts: 3812
  • Total Posts: 4793
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: فٹبال ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کونسی ٹیم جیتے گی ؟

’بلی‘ نے پہلے ورلڈ کپ میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی

ماسکو:

بلی نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں روسی فتح کی پیشگوئی کر دی۔

ایشلیس نامی بلی کو خاص طور پر ورلڈ کپ میچز کیلیے پیشگوئی کی تربیت دی گئی ہے، گزشتہ روز جب ابتدائی میچ کی دونوں ٹیموں کے پرچموں والے فوڈ بائولز اس کے سامنے رکھے گئے تو اس نے سعودیہ کے بجائے روسی پرچم والے پیالے سے کھانا کھایا۔

میزبان روس اور سعودی عرب ابتدائی معرکے میں میدان سنبھالیں گے

https://www.express.pk/story/1205409/16/

Navigation