ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

#4
barca
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1174
  • Posts: 4873
  • Total Posts: 6047
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

بارکا بھاہی میریٹ پر کون ٹکٹ دیتا ہے – جو میریٹ کے اصل دعوے دار ہیں انصاف والے وہ بھی نظریاتی کارکنو ں کو : یوں دیکھتے ہیں جیسے ہمیں پہچانتے نہیں نون نے ایک ٹکٹ تو میریٹ پر دیا ہے اور وہ ہے طاہرہ نون پہلے ہی قاسم نون انصاف کو پیارا ہو گیا ہے ایک نون کی ٹکٹ تو بنتی تھی – مشاہد الله کی بیٹی کے سر پر ردا رکھ کر کیا برا کیا بیچارہ کرائے کے گھر میں رہتا ہے اس پر تو انعام اللہ خان نے کممی کمین کی آواز بھی کسی تھی اب باقی بڑے لوگوں کو بھی تو خوش کرنا ہے باقی ایک گھر میں دو ٹکٹ تقینن میریٹ کا قتل ہے مگر نون تو ایک روایتی پارٹی ہے یہی کرے گی –

جن کے نام لسٹ میں شامل ہیں ان میں سے کوئی بھی کمی کمین نہیں ہے

خواتین کی مخصوس لسٹوں میں کسی بھی کارکن کا نام نہیں ہے

پارٹی کارکنوں کی بدولت چلتی ہیں اگر اس پر عمل نہیں کرنا تو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بندہ کرنا ہوگا

نواز شریف تو کہتا ہے میں نظریاتی ہوگیا ہوں نظریاتی ہوتا تو لسٹ میں نظریاتی خواتین کا نام ہوتا

Navigation