ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

#3
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 56
  • Posts: 1026
  • Total Posts: 1082
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

بارکا بھاہی میریٹ پر کون ٹکٹ دیتا ہے – جو میریٹ کے اصل دعوے دار ہیں انصاف والے وہ بھی نظریاتی کارکنو ں کو :
یوں دیکھتے ہیں جیسے ہمیں پہچانتے نہیں
نون نے ایک ٹکٹ تو میریٹ پر دیا ہے اور وہ ہے طاہرہ نون پہلے ہی قاسم نون انصاف کو پیارا ہو گیا ہے ایک نون کی ٹکٹ تو بنتی تھی – مشاہد الله کی بیٹی کے سر پر ردا رکھ کر کیا برا کیا بیچارہ کرائے کے گھر میں رہتا ہے اس پر تو انعام اللہ خان نے کممی کمین کی آواز بھی کسی تھی اب باقی بڑے لوگوں کو بھی تو خوش کرنا ہے باقی ایک گھر میں دو ٹکٹ تقینن میریٹ کا قتل ہے مگر نون تو ایک روایتی پارٹی ہے یہی کرے گی –

Navigation