ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

Home Forums Siasi Discussion ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

#2
barca
Participant
Online
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 1165
  • Posts: 4777
  • Total Posts: 5942
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: ن لیگ خواتین مخصوص نشستیں اپنوں کو

اس پارٹی پر بہت برے دن اے لیکن یہ پارٹی سیکھنے کو تیار نہیں

جن خوا تین نے پچھلے بیس تیس سال سے پارٹی کے لیے جیلیں کاٹی جلسوں میں نعرے لگاے

ان میں سے کسی کو بھی ٹکٹ نہیں ملا

ووٹ کو عزت ایسے نہیں ملے گی

Navigation