جدید محاورے و اشعار

Home Forums Non Siasi جدید محاورے و اشعار جدید محاورے و اشعار

#20
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 269
  • Posts: 1930
  • Total Posts: 2199
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: جدید محاورے و اشعار

فیصلہ تو اپنی جگہ قائم ہے سر ، آپ نے سوشل میڈیا پے پڑھا نہیں ؟ ………. کھسرا تک الیکشن لڑ سکتا ہے لیکن میاں صاحب :lol:

فیصلے کی اصل وقعت اسکی قانونی نظیر کے ماننے تک چلتی ہے ، بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کو بطور نظیر تسلیم نہیں کیا جاتا یہی حال پانامے والے فیصلے کیساتھ ہوا ، ججوں کے مطابق بیس سال تک اسکی نظیریں پیش کی جاتی رہیں گی لیکن یہ تو بیس ماہ بھی نہیں چلا

Navigation