Awan
Participant
Offline
  • Professional
#16
رضا بھائی چول تو دنیا میں دو ہی ہیں ایک کنٹینر پر چڑھ کر چولیں مارنے والا چول اور دوسرا چول نامہ لکھنے والا چول میں دونوں چولوں کی چولیں شوق سے سنتا اور پڑھتا ہوں :bhangra: :disco:

 باوا بھاہی پاکستان میں سیاست اتنی رنگین اور دلچسب ہے کہ فلموں میں کیا تھرل ہو گا – جب خان کی رنگینیاں نواز کی جیل ٹریجی میڈیا کا سسپنس ہو تو کسی فلم یا جاسوسی ناول کی کیا ضرورت کیا خبر کرکٹ میں کیا ہوا کونسی نہیں فلم آیی اور کونسا ڈرامہ کہاں پوھنچا – یہ سیاست کا ریالٹی شوالیکشن سے پہلے خاص کر سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ ہے –

:bhangra:

×
arrow_upward DanishGardi