جدید محاورے و اشعار

Home Forums Non Siasi جدید محاورے و اشعار جدید محاورے و اشعار

#19
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 38
  • Posts: 3053
  • Total Posts: 3091
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: جدید محاورے و اشعار

یہ میاں نواز شریف کے بیانئے کی جیت ہے ، نواز شریف کو اقامے پر نکالتے وقت ججوں نے کہا تھا کہ یہ فیصلہ بیس سال تک یاد رکھا جائے گا لیکن یہ فیصلہ انہی ججوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا اور بیس ماہ بھی نہیں چلا

فیصلہ تو اپنی جگہ قائم ہے سر ، آپ نے سوشل میڈیا پے پڑھا نہیں ؟ ………. کھسرا تک الیکشن لڑ سکتا ہے لیکن میاں صاحب

:lol:

Navigation