سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

#14
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 322
  • Posts: 2208
  • Total Posts: 2530
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

جس طرح آپ نے مبالغہ آرائی کی اسی طرح شیخ رشید نے خفیف آرائی کردی ہو گی :lol:

اب یہ دن بھی آنے تھے کہ پی ٹی آئ کے سب سے مہان ڈیفنڈر کو شیخ رشید کو بھی ڈیفنڈ کرنا پڑے گا ، شکیل اعوان کے مطابق تین سو کنال زمین چھپائی گئی ، سورس آف انکم بھی نہیں بتایا گیا شیخ رشید نے کہا کہ اسنے تین سو نہیں صرف سو کنال کے قریب زمین ظاہر نہیں کی وہ بھول گیا تھا

Navigation