Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#4
اس چ جسٹس کا مشرف کو بلانے کا مقصد صرف اس پر اپنی بڑائی کا رعب جھاڑنا ہے اور کچھ نہیں۔ اسی لئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ کل تک مشرف اس کا باس تھا اور اب یہ اس کو اپنی چودراہٹ کا نظارہ کروانا چاہتا ہے۔ ابھی تک اسے مشرف کی پشت پر موجود قوتوں کے ہاتھ نہیں لگے۔ ایک آدھ دن میں یہ سارا بخار اتر جانا ہے اسکا۔

سیمنٹ کمپنیوں کے کیس میں بھی یہ اپنے سابقہ باس کو شرمندہ کرنا چاہتا تھا ، اس کی پہلی نوکری یو بی ایل کی تھی اور بیسٹ وے سیمنٹ کا مالک اسکا مالک تھا ،ملک کی ساری انڈسٹری زیر زمین پانی استعمال کرتی ہے حتیٰ کہ اس کٹاس راج کے بالکل پاؤں میں آئ سی آئ کاسٹک سوڈا اور دوسرے کیمیکلز بناتی ہے جو پورے ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور اس میں سیمنٹ سے کہیں زیادہ پانی استعمال ہوتا ہے اس پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا

×
arrow_upward DanishGardi