پرویز مشرف کل تک واپس آجائیں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے

Home Forums Siasi Discussion پرویز مشرف کل تک واپس آجائیں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے پرویز مشرف کل تک واپس آجائیں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے

#3
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 110
  • Posts: 5385
  • Total Posts: 5495
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: پرویز مشرف کل تک واپس آجائیں ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے

اس چ جسٹس کا مشرف کو بلانے کا مقصد صرف اس پر اپنی بڑائی کا رعب جھاڑنا ہے اور کچھ نہیں۔ اسی لئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔

کل تک مشرف اس کا باس تھا اور اب یہ اس کو اپنی چودراہٹ کا نظارہ کروانا چاہتا ہے۔ ابھی تک اسے مشرف کی پشت پر موجود قوتوں کے ہاتھ نہیں لگے۔ ایک آدھ دن میں یہ سارا بخار اتر جانا ہے اسکا۔

Navigation