عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

#10
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 126
  • Posts: 6142
  • Total Posts: 6268
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

جو انسان پہلی دفعہ الیکشن لڑ رہا ھو کیا وہ ملک کا شہری نہ ھو گا ، کیا اس کا کوئی ریکارڈ نہ ھو گا، اس نے ٹیکس بھی دیا ھو گا، کوئی معاش بھی اپنایا ھو گا ، میرا سوال صرف اتنا تھا کے کیا بچوں والا خانہ واقع فارم میں ہے یا چوہدری صاحب شریفانہ عقیدت میں یہ کشٹ لے رھے ہیں.

یہ افتخار چوہدری کی اپنی خارش ہے۔ شکر ہے ن لیگ اس غلاظت کو اچھالنے میں ملوث نہیں۔

ٹیریان وائٹ عمران خان کا ذاتی مسلہ ہے جس سے کم از کم مجھے کوئی سروکار نہیں۔ ن لیگ کی مخالفت بھی سیاسی ہی ہے اور اس جھمیلے میں ن لیگ کو خود کو دور ہی رکھنا چاہیے۔

  • This reply was modified 6 months ago by  Atif.

Navigation