Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
#6

[/quote]

جو آدمی پہلی بار الکشن لڑ رہا ہو اس کا کیا تعلق ملکی خزانے یا اختیارات سے ؟ سیاستدانوں نے تو خانہ نکال دیا تھا ایسے سوالوں کا سپریم کورٹ نے دوبارہ شامل کر دیا ہے ویسے مغربی ممالک کی مثالیں دینے والے خان صاحب کو پتا ہونا چاہیے اخلاقی اقدار پر بھی استیفا دینا پڑ جاتا ہے

[/quote]

جو انسان پہلی دفعہ الیکشن لڑ رہا ھو کیا وہ ملک کا شہری نہ ھو گا ، کیا اس کا کوئی ریکارڈ نہ ھو گا، اس نے ٹیکس بھی دیا ھو گا، کوئی معاش بھی اپنایا ھو گا ، میرا سوال صرف اتنا تھا کے کیا بچوں والا خانہ واقع فارم میں ہے یا چوہدری صاحب شریفانہ عقیدت میں یہ کشٹ لے رھے ہیں.

×
arrow_upward DanishGardi