عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

#4
Haristotle
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 1
  • Posts: 434
  • Total Posts: 435
  • Join Date:
    23 Apr, 2018
  • Location: Multan

Re: عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

[/quote]

جتنی سخت سکروٹنی ہے گرل فرینڈوں کا ذکر بھی ہو سکتا ہے

پوچھ گچھ تو ہونی چاهیے  لیکن میرے ذاتی خیال میں ان معاملات پے جن لا تعلق مفاد عامہ سے ہے ، ملکی خزانے سے یا اختیارات کے ناجائز استمال سے ہے

گھر کے اندر کی اخلاقی اقدار کا جواب یہاں نہی وہاں دینا پڑے گا

Navigation