پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

Home Forums Siasi Discussion پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

#151
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6381
  • Total Posts: 6409
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

شاہد بھائی – جس کے دل میں میرے لیڈر کے لئے ذرا بھی بغض ہے اس کی پوسٹس ڈبل ہو رہی ہیں – اب آپ اندازہ کر سکتے ہیں میرا اشارہ کس جانب ہے :serious:

پہلے ایک ماہ تک لوگ کوٹ نہیں کر سکتے تھے اب شاید ابرار صاحب نے کوئی ایسا دارو لگایا ہے کہ سب کی ایک نہیں دو دو کوٹس آنے لگی ہیں :lol:
شاہد بھائی – جس کے دل میں میرے لیڈر کے لئے ذرا بھی بغض ہے اس کی پوسٹس ڈبل ہو رہی ہیں – اب آپ اندازہ کر سکتے ہیں میرا اشارہ کس جانب ہے :serious:

ڈبل تو میری بھی ہو رہی ہیں لیکن میں پوسٹ کرنے سے پہلی ان میں سے ایک ڈلیٹ کر دیتا ہوں۔
ویسے آپ کے لیڈر کے خلاف کچھ کہنے کی میری کہاں ہمت۔ اس بی سی ایم سی اسٹیبلشمنٹ کا کیا بھروسہ کل اس کن کھجورے کو بھی وزیرِاعظم بنا دے اور یہ قوم کا سارا پیسہ پانی سے پٹرول اور چینی بنانے پر لگا دے۔

The BCMC here stands for:  brave like a cat and macho like a calf

Navigation