نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

Home Forums Siasi Discussion نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

#4
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 349
  • Posts: 2343
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

کل تک عمران خان کے صدقے واری جانے والے کچھ اینکرز ذولفی بخاری والے واقعے کولے کرایک دم عمران خان کے خون کے پیاسے کیوں ہو گئے ہیں؟ کہیں سے کوئی اشارہ آیا لگتا ہے

ان اینکروں نے بھی کسی کو ٹکٹ دلوانے کیلئے مال پانی پکڑا ہوگا ، ٹکٹ نہ ملنے پر بھاؤ دکھا رہے ہیں ، پی ٹی آئ سوشل میڈیا والے کہہ رہے ہیں کہ لفافوں کے بدلے حمایت کی تھی اب ٹکٹ کس لئے دیں

Navigation