سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

#6
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 349
  • Posts: 2343
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

اوورل آل آپ کی بات صحیح ہے لیکن یہاں مسئلہ ۳۰۰ کنال کا نہیں ۹۸ کنال کا تھا۔ یعنی اپنے شیخ صاحب ساڑھے پانچ مربعے زمین کے مالک ہیں لیکن انہوں نے کاغذات میں پانچ مربعہ کی مالیت دکھائی اور ساڑھے والا حصہ چھپا گئے کہ کہیں قوم انہیں جاگیردار ہی نہ سمجھ لے۔ خواجہ آصف اور شیخ رشید کے فیصلے صحیح ہیں ۔ غلط فیصلہ نواز شریف والا ہے

تین سو نہ سہی سو ہی سہی ، زمیندار تو آدھا مرلہ نہیں بھولتا یہ سو کنال بھول گئے

:please:

Navigation