نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

Home Forums Siasi Discussion نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

#2
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 349
  • Posts: 2343
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا

پی ٹی آئی کے حمایتی ویسے ہی اشتعال میں آگئے ہیں ، عمران خان کے پاس اب کافی ساری اے ٹی ایم مشینیں آ گئی ہیں اسے اب اب ان ٹچے حمایتیوں کے سو سو روپے کی چنداں ضرورت نہیں ہے اس لئے وہ اپنا اشتعال اپنے پاس ہی رکھیں ، عمران کو اب انکی ضرورت نہیں ہے

:serious:

Navigation