Athar
Participant
Offline
  • Professional
#3
اگرچہ لوگوں ننے 2013 میںں نئے پاکستان کے نام پر دھوکہ کھایا لیکن اسکا فائدہ یہ ہوا ہے کہ جوگ پہلی بار ووٹ ڈالنے نکلے تھے اور انہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا وہ تمام اب پی ٹی آئی سے شدید نالاں ہوکر ووٹ ن لیگ کو دینا چاہتے ہیں کیونکہ پی ٹی آئی نے خود کو ضدی بچے اور ن لیگ کو مظلوم بنادیا ہے۔ ویسے بھی پاکستانی عوام کا مزاج ہے کہ فوج سے پیار تو کرتے ہیں لیکن اس کے سیاست میں مداخلت کو سخت ناپسند کرتے ہیں اور پی ٹی آئی یہ ثابت کرچکی ہے کہ وہ فوج کی طرف سے میدان میں اتاری گئی پارٹی ہے۔ اسلئے اس بار عوام اپنے ساتھ کئے گئے 2013 کے دھوکے کا بدلہ ضرور لیں گے انشاللہ۔

عاطف بھائی کب جاگو گے

اتنا کھڑاک ن لیگ کا بھنگڑا دیکھنے کے لیئے نہیں پی ٹی آنز کا کپل ڈانس دیکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے

×
arrow_upward DanishGardi