عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو – کل اور آج کا موازنہ

Home Forums Siasi Discussion عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو – کل اور آج کا موازنہ عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو – کل اور آج کا موازنہ

#2
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 90
  • Posts: 1652
  • Total Posts: 1742
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: عمران خان کا بی بی سی کو انٹرویو – کل اور آج کا موازنہ

ایسے انٹرویو ہر پارٹی کے سربراہ سے ہونے چاھیں – شیباز شریف اور زرداری یا بلاول کا بھی ایسا انٹرویو نشر ہونا چاھییے – کافی ہارڈ ٹاک تھی خان صاحب کے پسینے چھوٹ گئے – اب وہ وقت آ گیا ہے کہ تینوں بڑی پارٹیوں کو ایک فورم پر بیٹھا کربحث کراہی جائے کہ اہم ملکی اورانٹرنیشنل ٹوپکس پر ان کی کیا راہے ہے اور کس کا کیا منشور ہے –

Navigation