سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

#5
Awan
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 72
  • Posts: 1226
  • Total Posts: 1298
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

اوورل آل آپ کی بات صحیح ہے لیکن یہاں مسئلہ ۳۰۰ کنال کا نہیں ۹۸ کنال کا تھا۔ یعنی اپنے شیخ صاحب ساڑھے پانچ مربعے زمین کے مالک ہیں لیکن انہوں نے کاغذات میں پانچ مربعہ کی مالیت دکھائی اور ساڑھے والا حصہ چھپا گئے کہ کہیں قوم انہیں جاگیردار ہی نہ سمجھ لے۔ خواجہ آصف اور شیخ رشید کے فیصلے صحیح ہیں ۔ غلط فیصلہ نواز شریف والا ہے

 آپ کی بات سے اتفاق ہی کہ کسی بھی سیاست دان کو تاحیات نااہل کرنے کے لئے آپ کو ٹھوس ثبوت چاہییں خاص کر ایسی سوسائٹی میں جہاں جھوٹ ، مکر ، فریب اور کرپشن ہر ایک کی گھٹی میں پڑی ہو – جہانگیر ترین کو خان پر قربان کرنا پڑا اور خواجہ آصف کو بری کیا کہ شیخ کو بھی بچانا تھا – یہاں چیزوں کو بیلنس کیا جا رہا ہی انصاف نہیں ہو رہا – عجیب بات ہی کہ جن دو ججوں نے نواز کو اتنی چھوٹی بات پر نااہل کیا وہ ایسی ہی چھوٹی بات پر شیخ کو اہل کر رہے ہیں اور ایک نیا جج که رہا ہی کہ انصاف کے دو پیمانے نہیں ہو سکتے – اگر نواز کو چھوٹی بات پر نااہل کیا ہی تو دوسروں کو بھی کرو کیونکے انصاف کا ایک معیار مقرر ہو گیا ھے – انگلینڈ میں کوئی آ ئین نہیں ھے ہزاروں سال کی تاریخ ھے اور پچھلے فیصلوں کی روشنی میں نہے فیصلے ہوتے ہیں اگر ایسا فیصلہ پہلے سے موجود ہو ورنہ اپنی سمجھ بوجھ پرفیصلہ کرنا جج کا اختیار ھے –

  • This reply was modified 2 months ago by  Awan.

Navigation