Imran Khan’s phone makes Zulfi go abroad despite being on ECL

Home Forums Siasi Discussion Imran Khan’s phone makes Zulfi go abroad despite being on ECL Imran Khan’s phone makes Zulfi go abroad despite being on ECL

#11
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 90
  • Posts: 1652
  • Total Posts: 1742
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: Imran Khan’s phone makes Zulfi go abroad despite being on ECL

رؤف کلاسرا نے پچھلے تین چار کالم میں لکھا ہے کہ خان کو دنیا میں سب سے زیادہ پیار اپنے کتوں سے ہے اور اس کے کتوں کی عزت نفس اس کی بیویوں سے زیادہ ہے – رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ خان ہمیشہ ر یحا م پر کتے کو ترجیح دے کر اسے سب کے سامنے کتے کی طرح ذلیل کرتا تھا – ویسے کتے کی طرح کی بات خان کے لئے انسان کی طرح ذلیل بہتر رہے گا – کافی دلچسب کالم ہیں وقت ملے تو دنیا نیوز پر ضرور پڑھیں –

Navigation