سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

#4
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 28
  • Posts: 6216
  • Total Posts: 6244
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

تین سو کنال زمین ہی تھی ڈکلئیر نہیں کی تو کیا ہوا ، بھول گیا ہوگا ، بیٹے سے نہ لی جانی والی دس ہزار درہم تنخواہ جتنا بڑا جرم تو نہیں ہے

اوورل آل آپ کی بات صحیح ہے لیکن یہاں مسئلہ ۳۰۰ کنال کا نہیں ۹۸ کنال کا تھا۔ یعنی اپنے شیخ صاحب ساڑھے پانچ مربعے زمین کے مالک ہیں لیکن انہوں نے کاغذات میں پانچ مربعہ کی مالیت دکھائی اور ساڑھے والا حصہ چھپا گئے کہ کہیں قوم انہیں جاگیردار ہی نہ سمجھ لے۔

خواجہ آصف اور شیخ رشید کے فیصلے صحیح ہیں ۔ غلط فیصلہ نواز شریف والا ہے

  • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  shahidabassi.

Navigation