سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

Home Forums Siasi Discussion سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

#3
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 85
  • Posts: 1521
  • Total Posts: 1606
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا

خواجہ آصف کے بدلے شیخ کی نہ اہلی والی بات درست نکلی – جس فوج نے زبردستی اسے خان کی گود میں ڈالا تھا وہ کیا اسے بچا نہیں سکتی تھی – شیخ اسسمبلی میں ہو یا باہر اس کی ڈگڈگی تو بجتی ہی رہے گی – مداری کا کھل ابھی جاری رہے گا – باقی شیخ نے جو کچھ دن پہلے ر یحا م خان کو ایک چنیل پر طوائف کہا وہ انتہاہی اخلاق سے گری ہوئی حرکت تھی ایک وفاقی وزیر لیول کے سیاستدان سے مین سٹریم چنیل پر اور ہم سوشل میڈیا پر عام آدمی کی اخلاقی قدروں کو رو رہے ہیں –

Navigation