الیکشن لڑنے کی سائینس

Home Forums Siasi Discussion الیکشن لڑنے کی سائینس الیکشن لڑنے کی سائینس

#5
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 322
  • Posts: 2208
  • Total Posts: 2530
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: الیکشن لڑنے کی سائینس

اس چرسولے کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ کیا کہہ رہا ہے، کل تک اپنی جماعت کو نظریاتی کہتا تھا اب الیکٹبلز کا محتاج ہوگیا ہے۔ انشاللہ مزید ذلیل ہوگا۔ کیونکہ اس نے پاکستان کی ترقی کے راستے روکنے کی کوشش ہے۔

عمران خان دراصل نواز شریف کے ہاتھ پر بیعت کرچکا ہے عمران خان کا خیال ہے کہ جیسے نواز شریف نے الیکشن جیت کر ان الکٹیبلز کو انکی اوقات میں رکھا تھا لیکن کیا عمران خان واقعی ایسا کر سکے گا؟؟ یاد رہے زرداری ایسا نہیں کرسکا تھا اور تمام الکٹیبلز کرپشن کے سکینڈلز میں لتھڑے نظر آئے

Navigation