مراد سعید، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار پی ٹی سی ایل کے نادہندہ

Home Forums Siasi Discussion مراد سعید، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار پی ٹی سی ایل کے نادہندہ مراد سعید، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار پی ٹی سی ایل کے نادہندہ

#3
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 322
  • Posts: 2208
  • Total Posts: 2530
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: مراد سعید، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار پی ٹی سی ایل کے نادہندہ

پچھلے الیکشن میں ایک امیدوار نے اپنا این ٹی این نمبر حاصل کرکے اسی دن دس لاکھ روپے انکم ٹیکس جمع کروا دیا کہ کہیں ڈیفالٹر ہی قرار نا پا جائے ، یوٹیلیٹی کمپنیوں کو یہ اچھا موقع ملا ہے کہ کچھ ریکوری ہی کرلیں ، یہ ایکسرسائز ہر سال ہونی چاہیے اور بلدیاتی انتخابات میں بھی ہونی چاہیے

Navigation