پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں

Home Forums Siasi Discussion پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں

#7
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 322
  • Posts: 2208
  • Total Posts: 2530
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں

کیا آج یہ سب معلوم ہونے کے بعد آئ جے آئ کو کوئی ووٹ ڈالے گا ؟؟ یقیناً نہیں ڈالے گا ، آج کی آئ جے آئ تحریک انصاف ہے لوگ اسے ووٹ کیوں ڈال رہے ہیں؟ کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ تاریخ سے کچھ سیکھنا نہیں چاہتے اور آنکھوں دیکھی مکھی نگلنا چاہتے ہیں؟؟

Navigation