دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین

Home Forums Non Siasi دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین

#4
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 604
  • Total Posts: 612
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: دین میں داڑھی ہے یا داڑھی میں دین

میں نے اکثریت داڑھی والے لوگوں کو خائن، چور، ٹھگ، بے ایمان اور دروغ گو پایا ہے، پاکستانی علماء (مولوی) حضرات کو ہی لے لیجیے، جتنا یہ خدا ، رسول، مذہب کے نام پر کھلا جھوٹ بولتے ہیں، خود سے گھڑ گھڑ کر قصے سناتے ہیں، عوام کو بے وقوف بناتے ہیں، اتنا جھوٹ آپ کو بغیر داڑھی والے لوگ بولتے نہیں ملیں گے۔ طاہر القادری کو دیکھ لیجیے، حوروں کے 90 فٹ لمبے اور شفاف بدن پر بھنگڑا ڈالنے والے مولوی طارق جمیل کو دیکھ لیجیے یا پھر خاتم الجاہلین حضرت مولانا خادم رضوی المعروف مولوی خادم دی پین دی سری کو دیکھ لیجیے، سب ایک سے بڑھ کر ایک دروغ گو ہیں۔

Navigation