جدید محاورے و اشعار

Home Forums Non Siasi جدید محاورے و اشعار جدید محاورے و اشعار

#17
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 349
  • Posts: 2343
  • Total Posts: 2692
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: جدید محاورے و اشعار

ویسے خواجہ صاحب کو احتجاجا” فیصلہ قبول کرنے سے انکار کر دینا چاہیے تھا کہ جب تک میرے قائد کی نااہلی نہیں ختم ہوتی میں بھی نااہل رہوں گا ، کیا گزرتی ہو گی میاں صاحب کے دل نازک پے کہ ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرتا جا رہا ہے

یہ میاں نواز شریف کے بیانئے کی جیت ہے ، نواز شریف کو اقامے پر نکالتے وقت ججوں نے کہا تھا کہ یہ فیصلہ بیس سال تک یاد رکھا جائے گا لیکن یہ فیصلہ انہی ججوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا اور بیس ماہ بھی نہیں چلا

Navigation