نیب ریفرنسز: خواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار

Home Forums Siasi Discussion نیب ریفرنسز: خواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار نیب ریفرنسز: خواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار

#8
Athar
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 52
  • Posts: 877
  • Total Posts: 929
  • Join Date:
    21 Nov, 2016

Re: نیب ریفرنسز: خواجہ حارث، نواز شریف کی وکالت سے دستبردار

نواز شریف کےساتھ جانے کیا مسلہ ہے کہ عین موقعے پر چوکا نہیں لگا پاتا اور موقع گنوا دیتا ہے

جب نیب نے اس کے خلاف بھارت پانچ ارب ڈالر بھیجنے کا شوشہ چھوڑا تھا تو پورا میڈیا اس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا تھا ابھی اس کی درگت بننا شروع ہی ہوئی تھی کہ اس چول نے ممبئی دھماکوں کی چول مار دی

اب چیف جسٹس نے فیصلے کے لیئے جو تاریخ دی تھی وہ الیکشن کے پندرہ دن پہلے کی تھی پندرہ دن پہلے اگر باپ بیٹی جیل چلے بھی جاتے تو تو کونسا وہاں ان کو ٹارچر کیا جانا تھا آرام سے سیاسی قیدی والی قید کاٹتے اور باہر ہمدری کے ووٹ کے لیئے کمپین چلاتے کہ ہمارے خلاف وہی کچھ ہوا جس کی ہمیں اُمید تھی براہ راست چیف جسٹس نے مداخلت کر کےہمارے خلاف تاریخ مقرر کر کے ہمیں سزائیں دلوائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح سے ہمدردی کا ووٹ حاصل کرتے

اور اگر بائی چانس فیصلہ ان کے حق میں آجاتا پھر تو کلین سوئپ سے انہیں کوئی نہ روک سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن افسوس جن کی دال ہی پوری کالی ہو وہ بھاگنے کے راستے نہ تلاش کریں تو کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :angry_smile: ۔

Navigation