قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

Home Forums Siasi Discussion قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

#43
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 91
  • Posts: 1665
  • Total Posts: 1756
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

جی ، القائدہ کے کالے کتے نے پہلے امریکہ پر حملہ کرکے ٹوئن ٹاور تباہ کیا تھا

 جس کا ثبوت امریکا کبھی بھی نہیں دے سکا کے انہوں نے کیا – خود القاعدہ نے بھی اس کی زمیداری قبول نہیں کی – امریکا کی آدھی سے زیادہ آبادی تسلیم کرتی ہے کے القاعدہ کا اس میں ہاتھ نہیں تھا – القاعدہ کی صلاحیت کا باریکی سے تجزیہ کنے والے بھی که رہے ہیں کے ان کے پاس اتنی بڑی صلاحیت نہیں تھی – ماہر سائنسدان اور انجینیرز که رہے ہیں کے صرف آگ سے اتنی تباہی ممکن نہیں تھی کہ عمارت ملبے کا ڈھیر بن جائے – مقصد ہے کے معاملہ متنازعہ تھا اور جب یقین نہیں تھا کس نے کیا تو ایک شبے میں ایک ملک پر ڈیزی کٹر بم برسانے ضروری نہیں تھے – مزاکرات کو کچھ وقت اور دیا جاتا تو ممکن تھا طالبان اسامہ کو دے دیتے یا وہ خود کہیں بھاگ جاتا – اس کی تلاش کے لئے طالبان سے مل کر کچھ کیا جا سکتا تھا مگر اس جنگ کی وجہ سے ستر ہزار لوگ پاکستان میں اور لاکھوں افغانستان میں بےگنا ہ ہلاق ہوے –

Navigation