قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

Home Forums Siasi Discussion قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

#40
Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 32
  • Posts: 1054
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    16 May, 2017
  • Location: Santa Barbara

Re: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

امریکا کو کس کالے کتے نے کاٹا تھا کہ افغانسستان پر حملہ کرتا اگر طالبان کا اپنے ملک میں طریقہ غلط تھا تو ان کو تہس نہس کرنے کی کیا لاجک تھی کیا ایک آدمی کو پکڑنے کی لئے کارپٹ بمباری ٹھیک تھی یہ مسلہ طالبان سے اس وقت بات چیت سے بھی حل ہو سکتا تھا – یہ گریٹ گیمز ہیں امریکا کو کرنا تھا کیا اور اس ملک کے رہنے والوں کے کے لئے کچھ اور نہیں چھوڑا کہ بس تحریک آزادی چلائیں اور یہ طریقہ انسانی تاریخ میں صدیوں سے ہر مذہب میں رائج ہے اس پر صرف طالبان کو خصوصی نفرت کا نشانہ بنانے کی ضرورت نہیں اگر یہ طالبان نہ کرتے تو کوئی اور گروپ افغانستان میں کر لیتا اور اسے مقامی آبادی کی حمایت حاصل ہوتی –

جی ، القائدہ کے کالے کتے نے پہلے امریکہ پر حملہ کرکے ٹوئن ٹاور تباہ کیا تھا

Navigation