قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

Home Forums Siasi Discussion قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

#39
Gulraiz
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 31
  • Posts: 907
  • Total Posts: 938
  • Join Date:
    16 May, 2017
  • Location: Santa Barbara

Re: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

گلریز بھائی، آپ کو مجھے کنونس کرنے کی ضرورت نہیں ہے سوال تو یہ ہے کہ ریاست پاکستان اسی طرح ہی رہے گی تو اگر آپ سو سال بھی انتخابات جیتے رہے تو اعوان صاحب جیسے معصوم لوگ بھی یہی کہتے رہیں گے کہ شناختی کارڈ چھین کر کر ووٹ لےرہے ہیں یہاں تک کے آپ ہار نہ جاہیں . ان لوگوں نے یہی کرنا ہے آپ جو چاہے کرلیں مگر ایم قیو ایم کیا کررہی ہے ؟ یا کرتی رہی ہے اس نے ان مسائل کا کیا ھل نکالا یا نئی راہ دکھائی ؟ سواے رونے دھونے کہ – آپ کو یاد ہے میں کہتا تھا ان لوگوں کو برین سٹارمنگ کرنے کی ضرورت ہے اپنی منزل اور حکمت عملی چننے کی ضرورت ہے اور اگر انکو مسائل کا ھل سجھائی نہ دے تو گھر میں بیٹھ جانا چاہئے لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگانا چاہئے

جی پی بھائی

سوچیں آپ اگر وہاں ہوتے تو کیا کرسکتے تھے ، کیا رونا دھونا بھی کرسکتے تھے یا آنسو پی کر رہ جاتے

یہ تو ان لوگوں کی ہمت کو داد ہے کہ اس وحشی اور وحشت زدہ ماحول میں کچہہ چوں چاں ہی کرلیتے ہیں کہ کسی کی زندگی کی ضمانت نہیں اور کب کس کی تشدد زدہ لاش مل جائے یا صابری کی طرح دن دھاڑے گولیاں مار دی جائیں ، کوشش تو کی تھی خواجہ اظہار کو مارنے کی

یا سازش اور ساز باز کرکے کمالو کی طرح پی پی کے تین سینٹر جتوادیتے ، ہاتھہ تو اسکے پھر بھی کچہ نہ ایا

Navigation