وفا،جرات،بہادری کی مثال خواجہ آصف

Home Forums Siasi Discussion وفا،جرات،بہادری کی مثال خواجہ آصف وفا،جرات،بہادری کی مثال خواجہ آصف

#27
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 38
  • Posts: 3053
  • Total Posts: 3091
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: وفا،جرات،بہادری کی مثال خواجہ آصف

کومل جی نے بلا وجہ اپنی کومل کومل انگلیوں کو تکلیف دی ، یہ احتجاج تو ہونا ہی تھا ، جسے ٹکٹ ملی خوش جسے نا ملی ناراض

لیکن اس سے ایک با ثابت ہو گئی کہ تحریک انصاف کے چانسز کافی ہائی ہیں

Navigation