قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

Home Forums Siasi Discussion قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

#38
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 85
  • Posts: 1521
  • Total Posts: 1606
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: قومی اسمبلی کے 3 حلقوں سے فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی جمع

اعوان صاحب، افغانستان کا میں نے کہاں ذکر کیا کہ ہر سچے اور اچھے پاکستانی کی طرح طالبان کی محبت سامنے آگئی؟ آپ سے مسلہ کی جڑ کے بارے میں کس نے پوچھا ہے ؟ سوال تو یہ ہے کہ پچھلے کئی دھائیوں سے اپنے حق کے لئے لڑ رہے ہیں لاشیں بھی اٹھا رہے ہیں گرا بھی رہے ہیں معاشی حالت بھی دگرگوں ہے انکو کیا حاصل ہوگیا اپنی نسلیں قربان کرکے ؟ کیا انکو اپنی جدوجہد ترک نہیں کردینی چاہئے کیوں کہ انکی جدوجہد کا تو امکان بھی نظر نہیں آرہا ؟

 امریکا کو کس کالے کتے نے کاٹا تھا کہ افغانسستان پر حملہ کرتا اگر طالبان کا اپنے ملک میں طریقہ غلط تھا تو ان کو تہس نہس کرنے کی کیا لاجک تھی کیا ایک آدمی کو پکڑنے کی لئے کارپٹ بمباری ٹھیک تھی یہ مسلہ طالبان سے اس وقت بات چیت سے بھی حل ہو سکتا تھا – یہ گریٹ گیمز ہیں امریکا کو کرنا تھا کیا اور اس ملک کے رہنے والوں کے کے لئے کچھ اور نہیں چھوڑا کہ بس تحریک آزادی چلائیں اور یہ طریقہ انسانی تاریخ میں صدیوں سے ہر مذہب میں رائج ہے اس پر صرف طالبان کو خصوصی نفرت کا نشانہ بنانے کی ضرورت نہیں اگر یہ طالبان نہ کرتے تو کوئی اور گروپ افغانستان میں کر لیتا اور اسے مقامی آبادی کی حمایت حاصل ہوتی –

Navigation