SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
#144
یار نہ آپ نے میری پوسٹ غور سے پڑھی ہے اور نہ نادان نے۔ میں نے لکھا ہے کہ “اگر” یعنی اگر فورم کو ناکام بنانے کیلئے آپ لوگ غائب ہوجائیں تب۔ یہ ایک امکانی بات کی ہے یہ ہرگز نہیں کہا کہ آپ لوگ فورم کو ناکام کررہے ہیں۔ آپ لوگوں کی اچھی دلداری ہے کہ بات سمجھے بغیر چڑھائی کردیتے ہو، نادان سے بھی یہی گلہ ہے کہ کبھی میری تائید نہیں کرتیں بلکہ مجھے کوئی حریف سمجھ کر میدان سنبھال لیتی ہیں۔ باقی جہاں تک گالی دینے کا تعلق ہے تو میری بات مانیں دل میں دے دیا کریں جیسے اکثر میں آپ کو دل میں گالی دے لیتا ہوں ;-) ، آپ برا بھی نہیں مناتے اور میں برا بھی نہیں بنتا۔ پھر بھی اگر دل ٹھنڈا نہیں ہوتا تو اسی طرح کی پوسٹ لکھ کر ڈیلیٹ کردیا کریں جو آپ نے ڈیلیٹ کردی تھی ڈی این اے والی :bigsmile: ۔

پہلے ایک ماہ تک لوگ کوٹ نہیں کر سکتے تھے اب شاید ابرار صاحب نے کوئی ایسا دارو لگایا ہے کہ سب کی ایک نہیں دو دو کوٹس آنے لگی ہیں :lol:

پہلے ایک ماہ تک لوگ کوٹ نہیں کر سکتے تھے اب شاید ابرار صاحب نے کوئی ایسا دارو لگایا ہے کہ سب کی ایک نہیں دو دو کوٹس آنے لگی ہیں :lol:

پاکستانی قوم کسی حال میں خوش نہیں ہے ۔ابرار صاحب کی روزے نے مت ماری ہوئی ہے ۔

پتہ نہئں بنارسی ٹھگ فلم والا کون سال سوئچ لگا دیا ہے کہہ قوٹ ڈبل آرہا ہے

×
arrow_upward DanishGardi