پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

Home Forums Siasi Discussion پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

#141
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 617
  • Posts: 10422
  • Total Posts: 11039
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ مقرر

عاطف بھائی ٠ پہلے تو میری طرف سے مبارک باد قبول کریں کے سلیم بھائی کو آپ نے بین کیا ، اور دوسرا مجھے یہ بتایا جائے کے صرف دو دن کا بین ہی کیوں کیا گیا ؟ ان پر میرے لیڈر جناب ڈاکٹر معظم محمود خان نیازی کے خلاف ہرزہ رسائی کرنے پر کم از کم ایک مہینے کا بین بنتا تھا ، جو نہی لگایا گیا :serious:

کتنے افوس کی بات ہے ۔۔اس کاغذ پھڑنے والی سوٹی کو آپ آپنا لیڈر کہتے ہیں ۔۔۔پورا لیڈر لکھنے کی ۔۔۔۔بجائے۔۔۔۔۔۔ ل۔۔۔۔۔

ہی ڈال د یا کریں ۔۔خواہ مجواہ میں اتنے حروف تہجی ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے

:thinking:

  • This reply was modified 4 months, 1 week ago by  SaleemRaza.

Navigation