Sheikh Rasheed demands to postpone elections

Home Forums Siasi Discussion Sheikh Rasheed demands to postpone elections Sheikh Rasheed demands to postpone elections

#8
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 118
  • Posts: 5852
  • Total Posts: 5970
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Sheikh Rasheed demands to postpone elections

ہر مہینے الیکشن کا مطالبہ کرنے والے بدبخت اب الیکشن ملتوی کروانے کی منتیں کررہے ہیں۔ شہرت تو بےشک اس شخص نے کمائی لیکن جتنی ذلت کمارہا ہے وہ بھی کسی اور کا اعزاز نہیں۔

اب تولوگ قربانی سے پہلے قربانی اور دو مہینوں میں حکومت جاتے دیکھ رہا ہوں جیسی باتوں کو ضرب المثال بنا کر پیش کرتے ہیں۔

Navigation