Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#3
چونکہ پی ٹی آئی خود ٹوئیٹر پر اکاونٹ بنوانے اور فالوورز لینے کے پیسے دیتی ہے اسلئے اسے لگتا ہے کہ حکومت کا پیسہ ٹوئیٹر پر ضائع ہورہا ہے۔

ان بھلے مانسوں کو بتایا جائے کہ حکومت پنجاب نے ٹوئیٹر اکاونٹ بنانے یا فالوورز لینے کیلئے کوئی پیسہ نہیں دیا۔

پی ٹی آئی جیسی احمق اور گاودی جماعت پہلے کبھی نظر سے نہیں گذری، ہر چیز میں مخالفت،ہر چیز پر اعتراض۔ خود کچھ کیا نہیں دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے شوقین۔ خبیث لوگ

×
arrow_upward DanishGardi