رہبر یا راہزن

Home Forums Siasi Discussion رہبر یا راہزن رہبر یا راہزن

#3
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 126
  • Posts: 6142
  • Total Posts: 6268
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: رہبر یا راہزن

مجھے منظور پشتین کی شکل میں ایک انقلابی نظر آیا تھا جو اسٹیبلشمنٹ کو اس کی آئینی حدود میں رکھنے کا علم اٹھائے ہوئے ہے لیکن پے درپے واقعات نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ منظور پشتین کو صرف اور صرف نواز شریف کے مقابلے میں آنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔ اسی لئے اسکی تمام توپوں کا رخ پنجاب کی طرف ہے۔ پورے ملک میں اس تحریک کی پکڑ دھکڑ کی گئی لیکن انہوں نے صرف پنجاب میں شور ڈالا اور مظلومیت کارڈ کا استعمال کیا اس کے علاوہ ہر جلسے میں اسٹیبلشمنٹ کے بجائے ان کے حواس پر پنجابی سوار نظر آئے۔  میری نظر میں ایسے لوگ اعتبار کے قابل نہیں۔

Navigation