اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

Home Forums Siasi Discussion اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

#5
EasyGo
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 4
  • Posts: 686
  • Total Posts: 690
  • Join Date:
    5 Nov, 2016
  • Location: -

Re: اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

کیونکہ باقیوں کا نام پانامہ سکینڈل میں نہیں آیا ، یہاں کافی ثبوت تھے حساب کرنے کے لئے ، ویسے میں آپ کو یاد دلا دوں حکومت پچھلے پانچ سال سے میاں صاحب کی ہے ، یہ سوال ان سے ہونا چاہیے کہ کیوں نہیں احتساب کیا آپ نے

بھائی جی احتساب وہی کر سکتا ہے جو اب حکومت کا کر رہا ہے، دوسروں کا نہ ہوسکتا ہے، نہ کبھی ہونا ہے

Navigation