رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

Home Forums Siasi Discussion رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

#49
barca
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 882
  • Posts: 3380
  • Total Posts: 4262
  • Join Date:
    13 Sep, 2016

Re: رواں سال پچاس پارلیمنٹرینز ن لیگ چھوڑ چکے ہیں

مطلب ہر الیکشن میں اسٹبلشمنٹ کا عمل دخل رہتا ہے پھر حامد میر کا بیان ٹھیک ہے کہ کیانی نے پچیس ایم این ایز ن لیگ میں بھیجے

بلکل ٹھیک بولا ہے حامد میر نے اور ہر الیکشن میں اسٹبسلشمنٹ کا کردار بھی ہے

اس الیکشن میں تو پورا ننگا ہوگیا ہے جیسے خان کے لیے عدلیہ میڈیا اور نیب کا استمال کیا جا رہا ہے

Navigation