اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

Home Forums Siasi Discussion اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

#4
Aamir Siddique
Moderator
Offline
  • Threads: 49
  • Posts: 3324
  • Total Posts: 3373
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: اب سب کا حساب ہوگا اور سب کو حساب دینا ہوگا، نواز شریف

بھائی جی نواز تو کب کا شکنجے میں ہے باقیوں کا کیوں نہیں ہورہا

کیونکہ باقیوں کا نام پانامہ سکینڈل میں نہیں آیا ، یہاں کافی ثبوت تھے حساب کرنے کے لئے ، ویسے میں آپ کو یاد دلا دوں حکومت پچھلے پانچ سال سے میاں صاحب کی ہے ، یہ سوال ان سے ہونا چاہیے کہ کیوں نہیں احتساب کیا آپ نے

Navigation