نادان
Participant
Offline
  • Expert
#39
شیرازی صاحب۔۔۔۔۔ مَیں ایک مختلف بات کررہا ہوں۔۔۔۔۔ آپ نے اکثر مغربی اخباروں کے کالمز میں، ٹاک شوز میں یا خصوصاً مذہب پرست حضرات میں یہ رویہ دیکھا ہوگا کہ اگر اُن کے موقف پر تنقید ہو تو وہ لوگ یہ کہنا شروع کردیتے ہیں کہ ہماری رائے کے احترام کیا جائے۔۔۔۔۔ جبکہ تنقید اُن کے رائے رکھنے کے حق پر نہیں ہوتی بلکہ اُن کی رائے پر ہوتی ہے۔۔۔۔۔ میری نظر میں ایک مدافعانہ طرزِ عمل ہوتا ہے۔۔۔۔۔

ہو سکتا ہے ..تنقید کا انداز ہی غلط ہو

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi