بیزاری

Home Forums Non Siasi بیزاری بیزاری

#52
نادان
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 44
  • Posts: 12078
  • Total Posts: 12122
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: بیزاری

رستم شاہ صاحب! نادان کے بارے میں آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔ میں انہیں سابقہ فورم کے زمانے سے جانتا ہوں، یہ عام مسلمانوں سے بہت ہٹ کر ہیں۔ مسلمانوں میں پائی جانے والی علتوں جیسا کہ شدت پسندی، مذہبی جنونیت، تعصب، منافقت وغیرہ سے یہ کوسوں دور ہیں، نہ ہی یہ عام مسلمانوں کی طرح گستاخی وغیرہ کے فتووں پر یقین رکھتی ہیں، مذہب کی بنیاد پر تفریق کی بھی قائل نہیں، اگر مختصراً کہنا ہو تو یوں سمجھ لیں کہ بس نام کی مسلمان ہیں (نادان سے معذرت کے ساتھ :bigsmile: :bigsmile: )، کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ یہ مسلمانوں کے جھنڈ میں کیا کررہی ہیں، انہیں تو ہماری پارٹی میں ہونا چاہئے تھا، خیر یہ ان کی اپنی چوائس ہے :) ۔ @nadan

:lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

Navigation