الیکٹرانک سگریٹ پھٹنے سے امریکی شہری ہلاک

Home Forums Internationl News الیکٹرانک سگریٹ پھٹنے سے امریکی شہری ہلاک الیکٹرانک سگریٹ پھٹنے سے امریکی شہری ہلاک

#4
blacksheep
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 8
  • Posts: 634
  • Total Posts: 642
  • Join Date:
    11 Feb, 2017

Re: الیکٹرانک سگریٹ پھٹنے سے امریکی شہری ہلاک

کیا کہتے ہیں جناب؟ حقہ تو پھر بھی محفوظ ہے

واہ رے صاحب۔۔۔۔۔

یہ جو حادثہ ہوا ہے وہ ایک مخصوص قسم کی ای سگریٹ کے ساتھ ہی ہو تا ہے۔۔۔۔۔

عموماً دوقسم کی ای سگریٹ ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ ایک ریگولیٹڈ پاور سپلائی والی اور دوسری قسم اَن ریگولیٹڈ پاور والی۔۔۔۔۔ پہلی قسم کی مشینیں جو نناوے فیصد سے زیادہ ہوتی ہیں، ان میں اگر آپ فائر بٹن دبا کر رکھتے ہیں تو دس یا پندرہ سیکنڈ کے بعد بیٹری سے پاور منقطع ہوجاتا ہے اور مشین بند ہوجاتی ہے جبکہ دوسری قسم کی مشین میں پاور منقطع نہیں ہوتا اور مشین چلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔ یہ دوسری قسم کی مشین تو ایک طرح سے پائپ بم ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اور اِس کو خریدنے والے بھی  بہت ہی کم  ہوتے ہیں اور عموماً نرڈز قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ ایسی مشین استعمال کرنے سے پہلے آپ کو اوہم لاء کا اچھی طرح پتا ہونا چاہئے۔۔۔۔ مَیں تو خود ایسی مشین استعمال کرتے ہوئے ڈرتا ہوں۔۔۔۔۔

Navigation